موبائل فون

موبائل فون

موبائل فون جب سے مشہورہو گیاہے

ہر کوئی  اپنوں سے دورہو گیا ہے

موبائل تھا بنایا گیا فاصلے مٹانے کو

یہ تو الٹا ہو گیا فاصلے بڑھانے کو

سمارٹ فون نے کر دیا سب کو کچھ ایسا مشغول

فون کے علاوہ اب ہر کام لگتا ہے فضول

سامنے بیٹھےہوؤں سے بات کرنا ہے دشوار

بات کو کہتے ہیں چیٹ چاہے ہو پس دیوار

آن لائن ہونےکو ہی خیریت سمجھتے ہیں

فیس بک پہ سب خود کو بادشاہ سمجھتے ہیں

فیس بک پر بانٹتے ہیں آج کل سب حال چال

گھر میں چاہے فاقہ ہو یا ہو چاہےبرا حال

واٹس ایپ اور ٹویٹر بھی آج کی بلا ہے

ہر نئی بات کا سٹیٹس بھی آج کی وباہے

فون نے کر دیا محنت سے ہم کو بےگانہ

نہ رہے ہم کام کے، نہ رہا دور پرانا

(سمیرا اعوان)

 

9 Comments

  1. Tahira said:

    Fantastic

    April 22, 2020
    Reply
  2. Alishba said:

    Bht umdaaa 👌

    April 22, 2020
    Reply
  3. Saba Raqib said:

    Zabardast 😭😭😭

    April 22, 2020
    Reply
  4. Muhammad Bilal said:

    Frankly speaking buht awallaaaa
    May Allah increase your health, wealth, wisdom and knowledge

    April 22, 2020
    Reply
  5. Noman Ijaz said:

    Well done

    April 23, 2020
    Reply

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *