انمول لوگ

زندگی میں ایسے لوگ بہت کم ملیں گے جو آپ کے ساتھ مخلص ہوں، آپ کا خیال رکھتے ہوں۔جب آپ کو ایسے لوگ ملیں تو ان کو گنوانا نہیں کیوں کہ یہ انمول ہیرے ہیں اور انمول چیزوں کی پرکھ صرف  ایک جوہری ہی کر سکتا ہے کباڑ والا نہیں ۔اب آپ کی مرضی ہے چاہیں تو  جوہری کی طرح بن جائیں جو  ہیروں کو جواہرات میں سجا کر جواہرات کی خوبصورتی بڑھا تا ہے۔ آپ بھی ان لوگوں کو چن کر اپنی زندگی خوبصورت بنا لیں۔ یا پھر کباڑی کی طرح ہیرے جیسے لوگوں کو  پتھرسمجھ کر بے وقعت کر دیں۔فیصلہ آپ کے ہاتھ میں ہے۔گزرا وقت اور اچھے لوگ واپس نہیں آتے۔

One Comment

  1. Hina said:

    nice.

    April 24, 2020
    Reply

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *